فورڈ کی بار بی کیو فیملی پارٹی بائیس جون کو مارکھم روڈ پر ہوگی

قومی آواز ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،یکم جون،2019
ڈگ فورڈ گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی اپنی فیملی پارٹی لب سڑک مارکھم روڈ پر منانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ترجمان کے مطابق اس سال یہ بار بی کیو پارٹی مارکھم فیر گراﺅنڈ پر ہو گی۔گذشتہ سال یہ پارٹی واگھان میں منعقد ہوئی تھی۔


متعلقہ خبریں