فوڈ پانڈا پی ایس ایل 2020 کا حصہ، اسلام آباد یونائیٹڈ سے کاروباری اشتراک اور معاہدہ

 

قومی آواز

اسپورٹس نیو ز ، 3جنوری ،2022

فوڈ پانڈا پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ سے ایک کاروباری معاہدے کے تحت منسلک ہو کر اب پی ایس ایل کا حصہ بن گیا ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔فوڈ پانڈا پاکستان کا بڑا آن لائن فوڈ اور گروسری ڈیلیوری گروپ ہے جس کی شاخیں پاکستان بھر میں پھیلی ہوئی ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے فوڈ پانڈا کو آفیشل کیو کامرس پارٹنر کا درجہ دیا ہے۔ اس معاہدے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ اپنی کٹ کے رنگ کو فوڈ پانڈا کی پنک کلر رنگ سے تبدیل کر دے گی۔


متعلقہ خبریں