فٹبال سپر لیگ کے اپنے ہی کھلاڑی باغی ہو گئے، سپر لیگ پاش پاش

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز24اپریل ، 2021
فٹبال کی نئی سپر لیگ چند دن بھی اپنے فینز اور عالمی اسپورٹس حلقوں کا دبائی برداشت نہیں کر سکی اور اس کے اپنے ہی کلبز اور کھلاڑی ہی باغی ہو گئے جس کے بعد لیگ کا چلنا ہی نا ممکن ہو گیا۔ چند دن قبل ہی بارہ بڑے فٹبال کلبز نے سپر لیگ بنانے کا اعلان کیا تھا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔تاہم فینز اور سرکاری حلقوں کی جانب سے شدید تنقید اور مخالفانہ اقدامات کے بعد زیادہ تر کلبوں نے خود کو لیگ سے الگ کر لیا۔ برطانوی وزیر اعظم اور وزیر کھیل نے بھی انتباہ کیا تھا کہ اگر لیگ بنی تو اس کے کھلاڑیوں پر عالمی پابندیاں عائد کر دی جائیں گی۔


متعلقہ خبریں