فٹبال کے عظیم کھلا ڑی لیونل میسی نے بارسلونا کلب چھوڑ دیا،تقریب میں رو پڑے

 

 

قومی آواز،

اسپورٹس نیو ز 9اگست،2021

 

دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی نے اپنا پرانا بارسلونا فٹبال کلب چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلے میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں لیونل میسی نے کلب چھوڑ نے کا اعلان کیا تاہم اس موقع پر وہ جذباتی ہوگئے اور رو پڑے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ بارسلونا کلب ان کا گھر تھا جہاں انہوں نے کئی سال بتائے تاہم وہ اب اسے چھوڑ کر جا رہے ہیں جس کا انہیں بہت افسوس ہے۔ اس موقع پر شرکاء نے تالیاں بجا کر میسی کو خراج تحسین پیش کیا۔


متعلقہ خبریں