فیس بک، واٹس ایپ،انسٹا گرام رابطوں میں خرابی، مسئلہ حل کر لیا گیا ، ماہرین

قومی آواز :
عالمی نیوز،20مارچ ، 2021
دنیا بھر میں ہفتے کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک ، واٹس ایپ، انسٹا گرام و دیگر میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے یوزرز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔اس دوران صارفین ، تصاویر،ویڈیوز اور آڈیوز کی ترسیل میں مسائل کا شکار رہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھ تکنیکی خرابیاں سامنے آئی تھیں جنہیں اب دور کر لیا گیا ہے اور تمام سروسز پہلے کی طرح بحال ہو گئی ہیں۔ ماہرین نے ان مسائل کے پیدا ہونے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔


متعلقہ خبریں