فیس بک نے آسٹریلیا ئی میڈیا سے بین اٹھا لیا، معاملات طے ، عالمی میڈیا

 

قومی آواز ،
عالمی نیوز،23،فروری، 2021،
عالمی میڈیا کے مطابق فیس بک نے آسٹریلیائی میڈیا سے آنے والی خبروں سے بین اٹھا لیا ہے۔ فیس بک ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلوی حکام سے معاملات طے ہونے کے بعد بین اٹھا یا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس سے قبل آسٹریلیا نے اعلان کیا تھا کہ فیس بک کو آسٹریلیا سے ملنے والی خبروں کا معاوضہ آسٹریلوی میڈیا کو دینا ہو گاجس کے بعد فیس بک کارپوریشن نے آسٹریلیا ئی میڈیا پر بین لگا دیا تھا۔


متعلقہ خبریں