قبائلی بچوں کی دیکھ بھال مقامی انتظامیہ کے حوالے کر رہے ہیں، جسٹن ٹروڈو

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز7جولائی،2021
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ ایک معاہدے کے تحت سسکاچیون میں قبائلی بچوں کی دیکھ بھال سے متعلق اداروں کا کنٹرول مقامی انتظامیہ کے حوالے کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات سسکاچیون میں پریمر اسکاٹ مو اور مقامی قبائلی رہنماؤں کی موجودگی میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ وفاقی حکومت کی قانون سازی کے بعد یہ انتظام مقامی قبائلی زعماء کے حوالے کیا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں