قتل کیس میں مشتبہ شخص کی نازی ہٹلر سے مشابہ تصاویر پر تحقیقات کا آغاز، ریجنل پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،26جولائی،2019
ریجنل پولیس برٹش کولمبیا کے ایک قتل کیس میں ماخوز ایک ایسے مشتبہ شخص کی تحقیقات کر رہی ہے جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ نازی جرمنی کے ہٹلر سے متاثر ہے۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔پولیس کے مطابق مذکورہ شخص نے اپنی ہٹلر سے ملتی جلتی ایک تصویر اپنے ایک دوست کو سینڈ کی ہے جس میں وہ فوجی یونیفارم میں نظر آ رہا ہے ساتھ میں سواستیکا کا نشان بھی ہے۔ مذکورہ شخص کے والد نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے نے یہ تصویر محض تفریحاً ہی بھیجی تھی۔


متعلقہ خبریں