قتل کے الزام میں بارہ سالہ بچہ گرفتار،مقتول کی عمر دس سال

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6مئی،2019
منٹگمری ٹیکساس میں ایک افسوسنا ک واقعے میں ایک دس سالہ بچہ ہلاک ہو گیا۔ بچے کو اس کے اپنے بارہ سالہ بھائی نے گولی ماری۔منٹگمری کاﺅنٹی شیرف کے مطابق پولیس مدد کی کال کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچی تو اس افسوسناک واقعے کا علم ہوا۔پولیس ا س واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔


متعلقہ خبریں