قومی اسمبلی میں عسکری قیادت کی ممبران اسمبلی کو افغان صورتحال پر بریفنگ

 

قومی آواز،
نیوز2جولائی،2021
قومی اسمبلی میں عسکری قیادت کی جانب سے اسمبلی ممبران کو افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ قومی سلامتی کمیٹی کا یہ اجلاس چھ گھنٹے تک جاری رہاجس میں میڈیا کے نمائندوں کو آنے کی اجازت نہیں تھی۔اجلاس میں انتیس سے زائد سول اور فوجی ارکان نے شرکت کی۔بریفنگ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید نے دی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل باجوہ بھی موجود تھے۔


متعلقہ خبریں