قومی دفاعی دن کے موقع پر اسمبلی کے باہر ہزاروں افراد کا اجتماع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز12نومبر ، 2019،
کینیڈا کے قومی دفاعی دن کے موقع پر اسمبلی بلڈنگ کے باہر ہزاروں افراد نے جمع ہو کر کینیڈا کے لئے قربانیاں دینے والے افراد کو خراج عقیدت پیش کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ میجر پال کومٹ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کے دفاع کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والو کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے اور ان ہی قربانیوں کے طفیل کینیڈا آج ایک اہم اور ترقی یافتہ ملک ہے۔


متعلقہ خبریں