قومی رہنماﺅں کے درمیان مباحثے کا آغاز، پہلا ٹی وی مباحثہ آج پیش ہو گا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12ستمبر 2019،
قومی رہنماﺅں کے درمیان انتخابی مباحثے کی شروعات ہو گئی ہے اور آج پہلا مباحثہ ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔ اس مباحثے کو سٹی اینڈ میکلینس کی جانب سے نشر کیا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس مباحثے میں الزبتھ مے،اینڈریو شئیر اور جگمیت سنگھ حصہ لیں گے۔ مباحثے کے بعد ہر لیڈر کو تیس سیکنڈ کا مزید وقت بھی دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں