قومی ٹی ٹوئنٹی کپ،فخر زمان نے خیبر پختونخواہ کو مسلسل چوتھی کامیابی دلا دی

قومی آواز :ملتان،
کینیڈین نیوز7،اکتوبر، 2020،
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے تیرھویں میچ میں خیبر پختونخواہ نے فخر زمان کی بہترین بیٹنگ کی بدولت سنٹرل پنجاب کو انتیس رنز سے ہرا کر دوری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کامران اکمل اور عبداللہ شفیق کے درمیان بانوے رنز کی پارٹنر شپ کے باوجود سینٹرل پنجاب کی ٹیم ایک سو انچاس رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی۔اکیس سالہ بیٹسمین پانچ میچوں میں دو سو چھتیس رنز بنا کر اب تک ایونٹ میں ٹاپ اسکورر ہیں۔


متعلقہ خبریں