قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میں سدرن پنجاب نے دفاعی چیمپئن ناردرن پنجاب کو ہرا دیا

قومی آواز :راولپنڈی
کینیڈین نیوز 17،اکتوبر، 2020،
راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں سدرن پنجاب کی ٹیم نے ناردرن پنجاب کو ہرا کر فائنل میں کھیلنے کے لئے جگہ بنا لی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دفاعی چیمپئن ناردرن پنجاب نے سدرن کو ایک سو اکسٹھ رنز کا ہدف دیا تھا جو سدرن پنجاب نے انیسویں اوور میں پورا کر لیا۔ دوسرا سیمی فائنل کے پی کے اور سندھ کی ٹیمیوں کے درمیان کھیلا جائے گا۔


متعلقہ خبریں