قوم حوصلہ رکھے وباءپر جلد قابو پالیا جائے گا، کرسمس پر جسٹن ٹروڈو کا پیغام

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز ، 25دسمبر ،2021
وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی کرسمس کی تقریبات کو محدود پیمانے پر منعقد کیا جائے گا کیونکہ کرونا وائرس ابھی تک ٹلا نہیں ہے اور اس سے بچنے کے لئے احتیاطی اقدامات کی ضرورت ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال بھی شہریوں نے کرسمس کی تقریبات کو محدود پیمانے پر منع کر احتیاطی اقدامات میں تقریبات منعقد کی تھیں امید ہے کہ سال بھی شہری حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے اور اپنی تقریبات کو محدود رکھ کر وباءکو پھیلنے سے روکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اقدامات جاری ہیں اور امید ہے کہ کورونا وباءپر جلد قابو پالیا جائے گا


متعلقہ خبریں