قوم کو کرسمس کی مبارکباد، کرسمس محدود پیمانے پر احتیاط سے منائی جائے، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز25،دسمبر، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری محدود پیمانے پر احتیاط کا دامن تھام کر کرسمس منائیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں کورونا کے کیسز بڑھ رہے ہیں جو کہ کافی تشویشناک صورتحال ہے اس دوران ہر شہری کو احتیا ط سے کام لیتے ہوئے حفاظتی اقدامات کا پوری طرح خیال رکھنا چاہیے۔


متعلقہ خبریں