ق لیگ نے پی ڈی ایم کو ہری جھنڈی دکھا دی، حکومت کے ساتھ ہیں، چودھری شجاعت

قومی آواز :
قومی نیوز،8مارچ ، 2021،
ہم حکومت کے ساتھ ہیں اور سینیٹ چئیر مین کے الیکشن میں بھی حکومت کا ساتھ دیں گے۔ یہ بات چودھری شجاعت حسین نے پیپلز پارٹی کے ایک اعلیٰ سطحی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ پیپلز پارٹی کے وفد کی قیادت بلاول بھٹو زرداری کر رہے تھے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ بلاول بھٹو نے چودھری شجاعت حسین سے چئیر مین سینیٹ کے الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی حمایت کی درخواست کی تھی تاہم چودھری شجاعت حسین نے ان سے معذرت کر لی۔


متعلقہ خبریں