لائن آف کنٹرول پر بھارت کی خلاف ورزیاں جاری، ناظم الا امور طلب،احتجاج ریکارڈ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،1 جولائی، 2020،
پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن کی مسلسل خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ انتیس اور تیس جون کو بھارتی افواج نے فائرنگ کر کے پاکستانی کشمیر میں پانچ افراد کو زخمی کر دیا تھا۔ بھارت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ سیز فائر معاہدے کی پابندی کرے۔


متعلقہ خبریں