لازمی سروسز سے وابستہ افراد کے بچوں کی دیکھ بھال کے مراکز چوبیس گھنٹے کھلے رہیں گے، شہری حکام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23مارچ ، 2020،
ٹورنٹو سٹی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ جو لوگ کرونا سے لڑنے میں فرنٹ لائن پر خدمات انجام دے رہے ہیں یا لازمی سروسز کے ادارو ں سے وابستہ ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان کے بچوں کی دیکھ بھال کے لئے کام کرنے والے ادارے اب چوبیس گھنٹے خدمات انجام دیں گے۔ ان اداروں کو سرکار کی جانب سے مزید فنڈز فراہم کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں