لانگ ٹرم مراکز صحت میں موجود لوگوں کے تحفظ کے لئے جلد نیا پلان لارہے ہیں، پریمر ڈگ فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز15اپریل ، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ وہ لانگ ٹرم مراکز صحت میں موجود لوگوں میں کورونا وائرس کے پھیلنے اور نا کافی سہولتوں سے پوری طرح آگاہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے جلد ہی نیا پلان روبہ عمل لائیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے مراکز میں موجود لوگوں کے جلد ٹیسٹ کرنے اور ٹیسٹنگ کی گنجائش بڑھانے کی بھی ہدایت کی۔


متعلقہ خبریں