لاولین کیس رپورٹ وزیر اعظم کو پیش، رپورٹ اچھی مگر ابھی پبلک نہیں کرسکتے، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،14اگست،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اینی میکلالن کی مرتب کردہ لاولین کیس کی رپورٹ انہیں موصول ہو گئی ہے مگر ابھی اسے پبلک نہیں کیا جا سکے گا۔ یہ بات وزیر اعظم نے اخباری نمائندوں کے ایک گروپ سے بات کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ انہوں نے کہا کہ ابھی انہیں وفاقی کمشنر ماریو ڈیان کی رپورٹ کا انتظار ہے ۔ اس رپورٹ کے آنے کے بعد ہی صحیح منظر سامنے آ سکے گا تب ہی اس پر کوئی تبصرہ ممکن ہو گا۔


متعلقہ خبریں