لاپتہ بچیاں سینٹ اپولینر کے جنگلات سے مردہ حالت میں برآمد، پولیس زرائع

قومی آواز :کیوبک،
کینیڈین نیوز12، جولائی، 2020،
کیوبک میں لاپتہ ہونے والی دو بچیوں گیارہ سالہ نورا اور چھ سالہ رومی کی لاشیں سینٹ اپولینر کے جنگلات سے برآمد ہو گئی ہیں۔پریمر فرانکوئس لیگالٹ کا کہنا ہے کہ یہ ایک قومی سانحہ ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے اس واقعے پر اپنے شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا اس واقعے کی پوری چھان بین کی جارہی ہے کہ آخر بچیوں کی موت کیسے واقع ہوئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں