لاپتہ بھائیوں کو مسی ساگا کے تا لاب میں مردہ پایا گیا، باپ نے تصدیق کر دی

قومی آواز کمیونٹی نیوز۔ مسی ساگا ۔ اوک ول کے رہائیشی دو سگے بھای گاڑی کے بےقابو ہو کر تا لاب میں گرنے سے جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق بیس سالہ شاہ رخ خان اور بائیس سالہ حمزہ خان ، گزشتہ جمعہ کے بعد سے لاپتہ تھے ۔ منگل کی شام انکی کار کو مسی ساگا میں نویں لائن اور تھامس سٹریٹ کے قریب ایک تالاب میں ڈوب پایا گیا تھا
بلآخرمتوفین کے والد محمد خان نےسی بی سی ٹورنٹو کو تصدیق کی کہ جو لاشیں گاڑی سے برآمد ہوئ ہیں وہ ان کے دونوں فرذند ہیں ۔
سوگواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مرحومین کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد اثناء میں ادا کی جا ے گی عوام رابطہ کر سکتے ہیں مذید  معلو مات کے لیے

2200 , S Sheridan Way

Mississauga

Phone: (905) 403-8406