لاک ڈاﺅن سے دنیا کو کشمیریوں کی تکالیف کا اندازہ ہو رہا ہوگا، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز، 22اپریل ، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کشمیری ایک سال سے بھی زائد عرصے سے لاک ڈاﺅن کا شکار ہیں لیکن اب پوری دنیا خود لاک ڈاﺅن کا شکار ہو چکی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اب اقوام عالم کو مقبوضہ جموں اور کشمیر میںعوام کی تکلیفوں کا اندازہ ہو رہا ہوگاجنہیں بد ترین جبر کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ مودی سرکار نے کشمیر میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی فراہمی بھی مشکل بنانے کی کوشش کی ہے جو قابل مذمت ہے۔


متعلقہ خبریں