لاک ڈاﺅن کے دوران زیادہ فوکس دکانوں اور بزنس آﺅٹ لٹس پر کریں گے ، پولیس ترجمان

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،11اپریل ، 2021
محکمہ پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو اور گرد و نواح میں لاک ڈاﺅن کے دوران زیادہ فوکس دکانوں اور بزنس آﺅٹ لٹس پر کیا جائے گا۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے پولیس ترجمان نے کہا کہ لوگ انفرادی طور بازاروں میں نکلتے ہیں جبکہ فاصلہ بھی برقرار ہی ہوتا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ لیکن دکانوں پر اور آﺅٹ لٹس پر لوگ آپس میں ایک ہی جگہ گھل مل کر کھڑے ہوتے ہیں جس سے مشکلات ہوتی ہیں اس لئے پولیس ایسی جگہوں پر لوگوں کو ایک دوسرے سے دور رکھنے میں سرگرم رہے گی۔


متعلقہ خبریں