لاہور ،پنجاب میں کرونا کا پہلا کیس سامنے آ گیا، دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذکا اعلان

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز16مارچ ، 2020،
پاکستان میں کرونا تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہر روز اس کے نئے مریض سامنے آ رہے ہیں۔ سندھ کے بعد اب لاہور پنجاب سے بھی ایک کرونا کیس سامنے آنے کے بعد صوبہ بھر میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
سرکاری ترجمان کے مطابق اس دفعہ کا اطلاق تین ہفتوں کے لئے کیا گیا ہے۔تمام تقریبات معطل کر دی گئی ہیں اور چار افراد سے زیادہ کے اجتماع پر پابندی عائدکر دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں