لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں پر بغاوت کی ایف آئی آر درج، گرفتار کرو، رہنما مسلم لیگ

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز7،اکتوبر، 2020،
میاںمحمد نواز شریف کی جانب سے مسلم لیگ ن کے اجلاسوں سے خطاب اور مبینہ طور پر اداروں کے خلاف بیانات پر لاہور کے ایک تھانے میں ن لیگی رہنماﺅں کے خلاف غداری کی ایف آئی آر درج کرا دی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس اطلاع کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما سابق گورنر سندھ محمد زبیر اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطا اللہ تارڑ و دیگر گرفتاری دینے از خود تھانے پہنچ گئے تاہم پولیس نے انہیں گرفتار کرنے سے انکار کر دیا۔


متعلقہ خبریں