لبرل،کنزر ویٹیو اور دیگرسیاسی جماعتیں کنگال ، اسٹاف کے لئے امدادی پروگرام کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز23 مئی ، 2020،
کورونا کی وجہ سے ملک کی تمام سیاسی جماعتیں بشمول لبرلز اور کنزرویٹیومالی بد حالی کا شکار ہو گئی ہیں۔ زرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں کے پاس کورونا کی وجہ سے فنڈنگ کی شدید قلت ہو گئی ہے اور ان کے پاس اپنے اسٹاف کو تنخواہیں دینے کے پیسے بھی نہیں ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے ایک امدادی پروگرام کا اعلان کیا جس کے تحت سیاسی جماعتوں کے اسٹاف کو امداد فراہم کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں