لبرلز کی حمایت کے لئے جگمیت سنگھ کی تین شرائط،جلد ٹروڈو سے ملاقات متوقع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،14نومبر ، 2019،
لبرلز کی حکومت کے لئے این ڈی پی نے اپنی تین ترجیحات کا اعلان کیاہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ان پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا۔ وہ بدھ کو پارلیمنٹ ہل میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے ایک نئے فارما کئیر پروگرام کو اپنی پہلی ترجیح قرار دیا۔ سنگھ اگلے کچھ دنوں میں جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کرنے والے ہیں۔


متعلقہ خبریں