لبرل اور این ڈ ی پی حکومت بنی تو عوام کی خیر نہیں ہو گی، ٹیکس لگیں گے، اینڈریو شئیر

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18اکتوبر ، 2019،
کنزرویٹو رہنما اینڈریو شئیر نے کہا ہے کہ اگر لبرل اور این ڈی پی کی حکومت بنی تو عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ لاد دئیے جانے کا خطرہ ہے۔وہ اٹلانٹا میں اپنے حلقہ انتخاب میں لوگوں کے ایک اجتماع دے خطاب کر رہے تھے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ جسٹن ٹروڈو دوبارہ الیکشن جیتنے کےلئے ایسا کچھ بھی کر سکتے ہیں جس سے عوام کو نقصان ہو گا


متعلقہ خبریں