لبرل کی نئی حکومت میں انتھونی روٹا نئے اسپیکر منتخب، جیف ریگن کو شکست

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6دسمبر ، 2019،
نئے انتخابات کے بعد پارلیمنٹ میں نئے اسپیکر کے انتخاب میں لبرل ایم پی انتھونی روٹا اکثریتی ووٹ لے کر منتخب ہو گئے جبکہ ان کے مقابلے میں جیف ریگن کو شکست ہو گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ واضح رہے کہ پچھلی پارلیمنٹ میں جیف ریگن اسپیکر کے منصب پر فائز تھے اور وہ بطور اسپیکر اپنا کام جاری رکھنے کے خواہشمند تھے مگر شکست کے بعد اس دوڑ سے باہر ہو گئے۔


متعلقہ خبریں