لبنان میں پر تشدد مظاہرے ، وزیر اعظم کا قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان

 

قومی آواز :بیروت،
کینیڈین نیوز9، اگست، 2020،
بیروت میں دھماکوں اور سیکڑوں افراد کی ہلاکت کے بعد پورے ملک میںپر تشدد مظاہرے شروع ہو گئے ہیں ۔ پولیس سے تصادم میں اب تک دو سو اڑتیس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ پولیس نے مظاہرین سے جھڑپوں کے دوران ایک پولیس اہلکار کی موت کی تصدیق کی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔لبنان کے وزیر اعظم حسن دیاب نے اعلان کیا ہے کہ ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے قبل از وقت انتخابات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔


متعلقہ خبریں