لبنان کو انسانی بنیادوں پر مزید امداد فراہم کی جائے گی، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

 

قومی آواز :آٹاوا،
کینیڈین نیوز11، اگست، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا لبنان کو انسانی بنیادوں پر مزید پچیس ملین ڈالر امداد فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ امداد بیروت میں ہونے والے دھماکوں سے بحالی کے کاموں پر خرچ کی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزیر اعظم نے مزید کہا کہ کینیڈا کی حکومت بیروت کی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے اور کینیڈا انسانی بھلائی کے لئے کام کرنے والی تنظیموں اور عالمی برادری کے ساتھ تعاون کرتا رہے گا۔


متعلقہ خبریں