لندن میں قتل ہونے والے ڈاکٹر عمران فاروق کے تین مبینہ قاتلوں کو پاکستان میں سزائے عمر قید

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز،18 جون، 2020،
لندن میں قتل ہونے والے ایم کیو ایم کے مرحوم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے مبینہ قاتلوں کو کراچی کی ایک عدالت نے سزائے عمر قید سنا دی۔واضح رہے کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ ابھی تک اس کیس کی تفتیش کر رہا ہے اور لندن پولیس کی جانب سے اس قتل میں معاونت فراہم کرنے والے کے لئے بیس ہزار پونڈ انعام کا اعلان بھی رکھا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اب دیکھنا یہ ہے کہ لندن کی عدالت جو اس کیس کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر سکی اس سزا کو تسلیم بھی کرتی ہے یا نہیں۔


متعلقہ خبریں