لندن کے قریب ایک گھر میں کتوں نے حملہ کر کے لڑکی کو ہلاک کر دیا، تحقیقات کا آغاز

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،3اپریل ، 2021
پروونشل پولیس کے مطابق لندن کے قریب مڈل سیکس کاﺅنٹی میں پیش آنے والے ایک المناک واقعے میں ایک لڑکی ہلاک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سترہ سالہ میگن فشر مبینہ طور پر گھر میں رکھے گئے تین کتوں کے حملے میں ہلاک ہوئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس نے اس بارے میں صرف اتنا بتایا ہے کہ لڑکی کا تعلق فرسٹ نیشن سے ہے جبکہ دیگر تفصیلات ابھی تک جاری نہیں کی گئی ہیں۔ پولیس اس بارے میں تحقیقات کر رہی ہے کہ لڑکی پر کتوں نے کیوں حملہ کیا۔


متعلقہ خبریں