لٹل اٹلی کے ایک اسکول کے باہر استعمال شدہ سرنجز پائے جانے کا انکشاف، الرٹ جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11ستمبر 2019،
ٹورنٹو پولیس نے شہریوں کے لئے الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ لٹل اٹلی کے علاقے ہاربر اسٹریٹ پر جانے سے گریز کریں۔ پولیس کے مطابق علاقے کے ایک اسکول کے باہر سے ایک طالبعلم کو ایک استعمال شدہ سرنج ملی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کا مواد شہریوں میں بیماریوں کو جنم دے سکتا ہے۔ پولیس نے علاقے کے معائنے اور صفائی کے کا اہتمام کرنا شروع کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں