لڑکیوں کو گینگ وار سے بچانے کی کوششیں، خاتون پولیس افسران این ایکشن

قومی آواز :ٹورنٹو،

 
کینیڈین نیوز،28اگست،2019
وینکوورپولیس کے مطابق گینگ وار گروہوں نے اپنے مفادات کے لئے نوجوان لڑکیوں کو بھی اپنے گروہوں میں شامل کرنا شروع کر دیا ہے جس سے لڑکیوں کی زندگی خراب ہو رہی ہے۔ وینکوور پولیس کی اہلکار ڈیٹکٹو انیشا پارہر اور سارجنٹ سینڈی ایولر نے مل کر ایک پروگرام شروع کیا ہے جس کا مقصد نوجوان لڑکیوں کو گینگ وار گروہوں سے چھٹکارا دلانا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔اس پروگرام کے تحت لڑکیوں کو جرائم سے دور کرنے کے لئے آگہی مہم چلائی جائے گی۔


متعلقہ خبریں