لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ایک بار پھر ناساز، اسپتال میں داخل

 

قومی آواز،
شوبز نیوز 1، جون 2021،
بر صغیر کے مایہ ناز اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہو گئی ہے جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کر وا دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قریبی زراؤ کے مطابق ان کے تنفس میں رکاوٹ آرہی ہے جس کی وجہ سے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وہ ان کی مکمل دیکھ بھال کر رہے ہیں اور اب وہ رو بہ صحت ہیں۔خاندانی زرائع نے ان کے مداحوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں