لیدر شپ الیکشن سے قبل تنظیم نو پر توجہ مرکوز ہے، لبرل لیڈر جون فریزر

قومی آواز:ٹورنٹو
کینیڈین نیوز 06 جنوری ، 2019
اونٹاریو کی لبرل پارٹی لیڈر شپ کے رہنما جون فریزر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اونٹاریو میں لیڈر شپ کا کوئی بحران نہیں ہے اور اگلے سال لیڈر شپ الیکشن سے قبل پارتی کی تنظیم نو کا کام جاری ہے ۔ نئے لیڈر کے انتخاب سے قبل ضابطوں اور قوانین پر نظر ثانی بھی کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں