مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کے والد ولیم ہنری انتقال کر گئے

قومی آواز :
کینیڈین نیوز17،ستمبر، 2020،
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کے والدولیم ہنری چورانوے سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور نقاہت کے باعث بستر پر تھے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بل گیٹس نے اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے والد ان کے فلاحی مشن میں ان کے ساتھ تھے ۔ولیم ہنری تیس نومبر 1930کو واشنگٹن میں پیدا ہوئے تھے اور انہوں نے فوج میں بھی خدمات انجام دی تھیں۔


متعلقہ خبریں