ماحولیاتی کارکنوں کا فورڈحکومت کے خلاف انوکھا احتجاج، دفتر کے باہر کچرے کا ڈھیر لگا دیا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز24دسمبر ، 2019،
فورڈ حکومت کے خلاف ماحولیاتی شعبے میں کارکردگی بہتر نہ بنانے کے خلاف ماحولیاتی کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے ڈگ فورڈ کے دفتر کے باہر کچرے کا ڈھیر لگا دیا۔اس انوکھے احتجاج کا مقصد فورڈ حکومت کی توجہ ماحولیات کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر مبذول کروانا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس نے ا س موقع پر مظاہرین کو دفتر کے قریب جانے سے روک دیا اور کئی مظاہرین کو حراست میں لے کر اسٹیشن منتقل کیا گیا۔


متعلقہ خبریں