ماحولیات پرامریکہ میں عالمی اجلاس،بھارت چین شامل پاکستان کو دعوت نہیں دی ، امریکہ

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،28مارچ ، 2021
امریکہ میں آلودگی کے خاتمے کے لئے ہونے والے اجلاس میں دنیا بھر سے چالیس ممالک کو مدعو کیا گیا ہے لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اس فہرست میں کہیں بھی پاکستان شامل نہیں ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اجلاس میں شرکت کرنے والوں میں پاکستان کے قریبی ممالک بھارت اور چین بھی شامل ہیں لیکن پاکستان کو اس اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔اجلاس امریکی صدر جو بائیڈن کی سربراہی میں بائیس اور تئیس کو آن لائن ہو گا۔


متعلقہ خبریں