مادھوری ڈکشٹ کی جانب سے مسلمان اداکارہ شگفتہ علی کےلئےامدادی رقم مختص کرنے کا اعلان

 

 

قومی آواز،

شوبز نیوز9جولائی،2021

بھارتی فلم انڈسٹری کی ڈانسنگ کوئن کا اعزاز پانے والی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مالی مسائل کا شکار بھارتی مسلمان اداکارہ شگفتہ علی کو پانچ لاکھ روپے کی امداد دیں گی تاکہ وہ اپنا علاج کرا سکیں۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

اور اپنے دیگر مسائل بھی حل کر سکیں۔ واضح رہے کہ بھارتی ٹی وی کے پروگام ڈانسنگ دیوانے میں شگفتہ علی نے بتایا تھا کہ صحت کے مسائل کی وجہ سے ان کے پاس کوئی کام نہیں اور وہ مالی مسائل کا شکار ہیں۔


متعلقہ خبریں