مارکھم روڈ پر کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، تین افراد زخمی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18ستمبر 2019،
اسکار بورو مارکھم روڈ پر منگل کو ہونے والے ایک ٹریفک حادثے میں کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ ایک حاتون حادثے کی شکار گاڑی میں پھنس گئیں جنہیں ریسکیو ورکر نے بمشکل باہر نکال کر اسپتال منتقل کیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جائے حادثہ کئی گھنٹے تک ٹریفک کے لئے بند رہی تاہم بعد میں اسے کھول دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں