مارکھم میں تین گاڑیوں میں آتشزدگی، آ گ جان بوجھ کر لگائی گئی، پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،30ستمبر 2019،
مارکھم پولیس کے مطابق ہائی وے سات پر گاڑی میں آگ لگنے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تواسے ایسی مزید دو خبروںکا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس کے مطابق آگ تین مختلف جگہوں پر تین مختلف گاڑیوں میں لگی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ یہ آگ خود نہیں لگی بلکہ یہ کسی نے لگائی تھی۔ ملزمان کی گرفتاری کے لئے مزید تحقیقات جاری ہیں۔


متعلقہ خبریں