مارکھم میں قتل ہونے والی فیملی کی آخری رسومات اسلامک فاﺅنڈیشن ٹورنٹو میں اداکر دی گئیں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،3اگست،2019
مارکھم میں قتل ہونے والی چار افراد پر مشتمل فیملی کی آخری رسومات جمعہ کو اسلامک فاﺅنڈیشن ٹورنٹو میں ادا کر دی گئیں۔مرحومین میں ستر سالہ فیروزہ بیگم،انسٹھ سالہ منیر الزماں، پچاس سالہ مومتز بیگم اور اکیس سالہ میلسا زمان شامل تھیں۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی جو متعلقین سے اظہار تعزیت کرتے رہے۔پولیس نے قتل کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا تا ہم اس سلسلے میں مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی ۔


متعلقہ خبریں