مارکھم میں ماسک پہننا لازمی قرار دینے پر غورہو رہا ہے، مئیر فرینک سکارپٹ

قومی آواز :مارکھم،
کینیڈین نیوز،26 جون، 2020،
مارکھم کے مئیر فرینک سکارپٹ نے کہا ہے کہ مارکھم میں ہر شخص کے لئے ماسک پہننا لازمی قرار دینے پر غور ہو رہا ہے۔ انہوںنے کہا کہ اگلے سیشن میں وہ اس پابندی کی قرارداد خود پیش کریں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ اس قرارداد کے بعد ان ڈور اور ہجوم والی جگہوںپر ہر شخص کے لئے ماسک لگانا لازمی ہو گا۔


متعلقہ خبریں