مارکیٹوں اور ڈرگ اسٹورز پر کورونا ٹیسٹنگ کے انتظامات کئے جائیں گے، ڈگ فورڈ

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،25، اگست، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ مارکیٹوں اور ڈرگ اسٹوروں میں لوگوں کے کرونا ٹیسٹنگ کے انتظامات کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا یہ وہ مقامات ہیں جہاں لوگ بڑی تعداد میں آتے ہیں اور وہاں کورونا پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سے قبل البرٹا میں مارکیٹوں اور ڈرگ اسٹوروں میں کورونا کی ٹیسٹنگ کا نظام متعارف کرایا جا چکا ہے۔


متعلقہ خبریں