مالک میرے پیارے بھائی کو جنت نصیب کرے، دھرمیندر دلیپ کمار کی میت پر رو پڑے

 

قومی آواز،
شوبز نیوز8جولائی،2021
بولی ووڈ انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی موت پر پورا ہندوستان سوگوار ہے۔ بولی وود کے ستارے مسلسل دلیپ کمار کی رہائش گاہ پر پہنچ کر انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں بو ووڈ فنکار دھرمیندر نے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
بتایا کہ جب وہ دلیپ جی کی میت کے سامنے بیٹھے تھے تو سائرہ بانو نے ان سے کہا کہ دیکھو صاحب نے پلک جھپکی ہے تو میری جان نکل گئی۔ انہوں نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ مالک انہیں جنت نصیب کرے۔


متعلقہ خبریں