ماہر ٹیکنا لوجی شین منگ اورچین میں قید کینیڈین باشندوں کا کیس الگ ہے، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،23 جون، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ چینی ماہر ٹیکنا لوجی شین منگ اور چین میں قید کینیڈین باشندوں کے کیس کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وہ اخباری نمائندوں کے ایک وفد سے باتیں کر رہے تھے۔ ان سے سوال کیا گیا تھا کہ چین نے شین منگ کے جواب میں دو کینیڈین باشندوں کو حراست میں لیا ہے مگر وزیر اعظم نے اس کی تردید کی۔


متعلقہ خبریں